پرائیویسی اور کوکیز
آرڈر کی معلومات
آرڈر کرتے وقت نام، موبائل نمبر، WhatsApp نمبر، اختیاری email، شہر، پتہ، ادائیگی کا طریقہ اور آرڈر کی تفصیل محفوظ کی جاتی ہے تاکہ آرڈر process، deliver اور support کیا جا سکے۔
30 دن کی marketing attribution cookies
اگر آپ کسی ad، campaign یا referral link سے آتے ہیں تو UTM parameters، referrer، landing page اور URL میں موجود advertising identifiers کو 30 دن تک محفوظ کیا جا سکتا ہے تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ customer ہم تک کس channel سے پہنچا۔
ریویوز اور media
آپ کی طرف سے review کے ساتھ upload کی گئی تصاویر یا ویڈیوز جانچ کے بعد ویب سائٹ پر دکھائی جا سکتی ہیں۔
آپ کی معلومات کی حفاظت
ہم آرڈر اور اکاؤنٹ کی معلومات تک غیر ضروری رسائی محدود رکھنے، محفوظ forms استعمال کرنے اور uploads کی جانچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
