شپنگ پالیسی
پاکستان بھر میں courier coverage اور serviceable areas کے مطابق ڈلیوری کی جاتی ہے۔ ڈلیوری کا وقت شہر، courier اور آرڈر کی تصدیق کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔
آرڈر dispatch ہونے کے بعد اگر courier tracking number دستیاب ہو تو وہ آپ کے Order Tracking page پر دکھایا جائے گا۔
غلط یا نامکمل پتہ، رابطہ نہ ہونے یا courier restrictions کی وجہ سے ڈلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
